[ PAKISTAN ]

ہماری سروسز

فروی چوی انیڈ کمنپی میں مندرجہ زیل خدمات دی جاتی ہیں:

لمیٹیڈ کمپنیاں …… خراتی ادارے ……پارٹنرشپس……سول ٹریڈر……نیئ کمپنی سٹاڑٹ……انفرادی ٹیکس……

(آڈٹ (بیرونی اور اندرونی

(سولسٹر (اس ار اے رپورٹ

خراتی ادارے کی رپورٹ

نان پرافٹ اداراے کی رپورٹ

سٹاک مارکٹ لیسٹینگ

ویزا اکاونٹیگ

(اکاونٹیگ (حساب

ٹیکس کا سارا کام

وی اے ٹی

پے رول

بزنس ایڈوایزی سروس

ہم یوکے اور ایرلینڈ میں آڈٹ کے لیے رجیسٹرڈ ہیں

فیوروچویئ میں خوش آمدید

ایک مختلف نقطہ نظر۔۔۔

کسی بھی کلایئنٹ کا اپنے اکاؤنٹنٹ سے رشتہ ہم سے بہتر کویئ نہیں جانتا۔۔۔ دشوار اور گھمبیر عام کلایئنٹ کے لئے مشورے آسانی سے سمجھنا ممکن نہیں۔ ایسے مشورے اکژ غیر کارآمد یا انتہایئ مہنگے ہوتے ہیں۔ ہماری پریکٹس ہمیں یہ مقام دیتی ہے کہ آج ہم اپنے کلا یئنٹ کے ضروریات کو اپنی ضروریات کی طرح محسوس کر سکتے ہیں۔

اس لئے یہ بات بتاتے ہویئے ہمیں انتہایئ خوشی ہے کہ آپ کو بروقت اور مناسب مشوروں کے لیے ہم سے بہتر اور کویئ نہیں ملے گا۔ ہم آپ کے بزنس کی ضروریات کو بالکل اس طرح پورا کریں گے جس طرح آپ چاہتے ہیں۔

آپ ہمارے لیئے صرف بطور کلایئنٹ انتہایئ قابل احترام نہیں بلکہ ہم اس رشتے کو مضبوط بنانے میں انتہایئ کردار ادا کریں گے۔

علی راجہ

68 کینگ ولیم سٹریٹ

لندن

EC4N 7DZ

فون:0207 193 8867

ای میل: ali@furuichoi.com